Friday, 29 March 2024, 04:32:34 am
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کورونا وائرس ویکسینیشن پروگرام کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
February 23, 2021

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے یورپی پارلیمنٹیرین پرکروناوائرس ویکسینیشن پروگرام کے لئے عالمی سطح پرکوششوں کی ضرورت پرزوردیاہے تاکہ دنیابھرمیں ویکسین کی مساویانہ رسائی یقینی بنائی جاسکے۔

معاشی استحکام پربین الپارلیمانی کانفرنس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ یہ نہ صرف غیرمنصفانہ ہے بلکہ خطرناک بھی ہے کہ آج تک 75فیصدعالمی ویکسینیشن پرصرف دس ممالک کی رسائی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.