Friday, 29 March 2024, 12:09:56 pm
پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے9منصوبے مکمل
February 23, 2021

پاک چین اقتصادی راہدای کے تحت اب تک توانائی کے نومنصوبے مکمل کئے گئے ہیں جن سے پاکستان میں توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری ہوں گی۔

ا ن نئے منصوبوں سے مین گرڈ میں پانچ ہزارتین سوچالیس میگاواٹ بجلی شامل ہوئی ہے جس سے ملک میں صنعت، زراعت اورگھریلوصارفین کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔مجموعی طورپربائیس منصوبوں میں سے مزیدآٹھ منصوبے تکمیل کے قریب ہیں جن سے قومی گرڈ میں مزید چارہزارچارسوسترمیگاواٹ بجلی شامل ہوگی۔مزیدپانچ منصوبے منصوبہ بندی اورعملدرآمدکے مرحلے میں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.