Friday, 19 April 2024, 05:10:51 am
معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا وسیلہ تعلیم وظائف کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم کا افتتاح
February 23, 2021

غربت میں خاتمے اور سماجی کے تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی خصوصی معاون ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وسیلہ تعلیم وظائف کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسیلہ تعلیم وظائف کی مرکزی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل کنٹرول روم کا قیام ناگزیر تھا۔ معاون خصوصی نے کہا کہ کنٹرول روم کی نگرانی کیلئے 25 جبکہ پورے پاکستان میں 882 مانیٹرنگ آفیسرز تعینات وسیلہ تعلیم پروگرام کے نفاذ کا ہر عمل مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت داخل شدہ بچوں کو سہ ماہی وظائف ملیں گے بچوں کی سکول میں حاضری کی نگرانی کیلئے موثر ڈیجیٹل نظام بنایا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.