Thursday, 25 April 2024, 07:22:33 am
یورپی یونین کا میانمار میں فوج پر پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق
February 23, 2021

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اس ماہ کے اوائل میں فوجی بغاوت کی وجہ سے میانمار کی فوج پرپابندیاں عائد کرنے پراتفاق کیاہے۔برسلزمیں ایک بیان میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے کہاکہ وہ میانمارکی فوج کےخلاف سخت اقدامات کیلئے تیار ہیں۔اُدھر غیر ملکی اثاثہ جات کے بارے میں امریکہ کے محکمہ خزانہ کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے میانمار میں فوجی بغاوت میں ملوث مزید دو فوجی جرنیلوں پر پابندی عائد کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.