Friday, 19 April 2024, 07:50:52 pm
کرونا وائرس پھیلاؤ کے کسی بھی خطرہ سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،ڈاکٹر ظفر
February 23, 2020

وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔اتوار کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آنے والے تمام مسافروں کی سکریننگ کیلئے تفتان اور دیگر سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر مکمل طور پر تربیت یافتہ عملہ موجود ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.