Friday, 29 March 2024, 08:51:13 pm
بونیر،منہدم کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کیلئے بچاؤ کی کارروائی جاری
February 23, 2020

ضلع بونیر میں منہدم ہونے والی کان میں پھنسے مزدوروں کونکالنے کےلئے بچاو کی کارروائی جاری ہے۔

پاک فوج اور ریسکیو1122 کی ٹیمیں کارروائی میں حصہ لے رہی ہیں۔

 ملبے سے اب تک نو مزدوروں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔

ادھر خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے متاثرہ خاندانوں کےلئے فی کس پانچ ،پانچ لاکھ اور زخمی ہونے والوں کےلئے ایک ایک لاکھ  روپے مالی امداد کااعلان کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.