Friday, 29 March 2024, 02:16:07 pm
بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزیددوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
January 23, 2022

فائل فوٹو۔

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزیددوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Kil Balمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہیدکیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.