Saturday, 20 April 2024, 06:30:14 am
انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے پاپوانیوگنی کو9 وکٹوں سے ہرا دیا
January 23, 2022

رات و یسٹ انڈیزکے شہرپورٹ آف سپین میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے پاپوانیوگنی کونوکٹوں سے ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی کی ٹیم بائیس اعشاریہ چاراوورزمیں پچاس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔جواب میں پاکستان نے بارہ اوورزمیں صرف ایک وکٹ کے نقصان پرمقررہ ہدف حاصل کرلیا۔ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دیگرمیچوں میں بنگلہ دیش نے متحدہ عرب امارات کونووکٹوں سے ، بھارت نے یوگنڈا کوتین سوچھبیس رنز اورافغانستان نے زمبابوے کوایک سونورنز سے ہرادیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.