Thursday, 25 April 2024, 02:57:13 pm
نئے فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کیلئے دیہی علاقوں کو ترجیح دی جائے گی،گورنر
January 23, 2020

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور کی زیر صدارت آب ِپاک اتھارٹی کااجلاس جمعرات کے روز لاہور میں ہوا۔

اجلاس میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ پانی کو صاف کرنے والے پلانٹس کی صفائی کا کام جاری ہے۔

 اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ نئے فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کےلئے دیہی علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.