Thursday, 24 September 2020, 03:25:01 pm
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
January 23, 2020

بنگلہ دیش کی پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریزکھیلنے لاہور پہنچ گئی ہے۔

پہلامیچ قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کل (جمعہ) کھیلاجائے گا۔
(این این آر، وہاج بشیر)