Thursday, 24 September 2020, 03:43:30 pm
بنگلہ دیش کے خلاف متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے،بابراعظم
January 23, 2020

 بنگلہ دیش کے خلاف متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
بابر اعظم نے کہا کہ سیریز کے لئے بھرپور تیار ی کی ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے کہا کہ پاکستان میں کوئی سکیورٹی خدشات نہیں ہیں۔