بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج
22 ستمبر 2017 (19:47)
0

بھارت کے ہائی کمشنر کو جمعہ کے روز دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور گزشتہ رات چاروا سیکٹر کے گائوںBINI Sulariyan میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے جنگ بند ی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا۔
دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ فائرنگ سے چار خواتین سمیت چھ شہری شہید اور پندرہ خواتین سمیت چھ شہری شہید اور پندرہ خواتین اور پانچ بچوں سمیت چھبیس افراد زخمی ہوگئے۔