file photo

صدر کا قوم پر محرم الحرام کے دوران بھائی چارے، رواداری اور امن کو فروغ دینے پرزور
22 ستمبر 2017 (09:30)
0

صدرممنون حسین نے قوم پرمحرم الحرام کے دوران بھائی چارے، رواداری اور امن کو فروغ دینے پرزوردیاہے۔یکم محرم کو اپنے پیغام میں انہوں نے اس ماہ مقدس میں کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ اور انکے ساتھیوں کی عظیم قربانی کوسراہا۔