کولکتہ میں بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں50رن سے ہرادیا
22 ستمبر 2017 (08:38)
0

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو50 رنز سے ہرادیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ پچاس اوورز میں دوسوباون رنزبنائے ۔
جواب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم تینتالیس اعشارریہ ایک اوورز میں202رنزبناسکی۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو۔صفر سے برتری حاصل ہے۔