گورنر نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بہتری اور شفافیت وقت کی ضرورت ہے۔

جھگڑ ا کا تحقیقی طرز تعلیم اختیار کرنے پر زور
22 ستمبر 2016 (18:38)
0

خیبرپختونخوا کے گورنراقبال ظفر جھگڑا نے موثر تعلیمی نظام کے فروغ کے لئے تحقیق کی بنیاد پر طرز تعلیم اختیار کرنے پر زور دیاہے۔
وہ جمعرات کے روز پشاور میں گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد سرور سے باتیں کررہے تھے۔
گورنر نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں بہتری اور شفافیت وقت کی ضرورت ہے۔