آزاد جموں وکشمیر کے صدر نے کہا کہ نواز شریف نے کشمیری عوام پر بھارتی فوج کی بربریت بے نقاب کرتے ہوئے عالمی ادارے میں کشمیرکا نصب العین جراتمندانہ انداز میں پیش کیا۔