سٹیفن ڈی مستورا نے بی بی سی کو بتایا کہ امدادی سامان کے ٹرک احتیاط کے ساتھ بعض علاقوں میں جانے کیلئے روانہ ہوں گے۔

اقوام متحدہ شام کیلئے دوبارہ امدادی کارروائی شروع کرنے کیلئے تیار
22 ستمبر 2016 (11:46)
0

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ پیر کو امدادی مشن پر بدترین حملے کے جواب میں امدادی کارروائیاں روکنے کے بعد شام کے لئے امدادی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔
شام کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے سٹیفن ڈی مستورا نے بی بی سی کو بتایا کہ امدادی سامان کے ٹرک احتیاط کے ساتھ بعض علاقوں میں جانے کیلئے روانہ ہوں گے۔