ایف آئی اے کے بیان کے مطابق یہ کارروائی ملتان ' گوجرانوالہ 'سرگودھا اور شیخوپورہ ڈویژنوں میں کی گئی۔