چین کے سفیرسن وی ڈونگ کراچی میں چین کے قونصل جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔

22 مئی 2017 (17:42)
0

Darya-e-Dasht نامی بحر ی جہاز کوپیر کو کراچی میں ایک تقریب کے دوران باضابطہ طورپرپاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے بیڑے میں شامل کرلیا گیا ہے۔بندرگاہوں اور جہاز رانی کے وزیر میر حاصل خان بزنجو تقریب کے مہمان خصوصی تھے انہوں نے بحری جہاز کی بیڑے میں شمولیت پر ایجنسی کومبارکباد دی۔
انہوں نے پاکستان کی سمندری حدود کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی خدمات کو سراہا۔چین کے سفیرسن وی ڈونگ کراچی میں چین کے قونصل جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔