file photo

ترک وزارت خارجہ کا ترک محافظوں کیخلاف جارحانہ رویے پرامریکی سفیر سے احتجاج
22 مئی 2017 (22:25)
0

ترکی کی وزارت خارجہ نے گزشتہ ہفتے صدر رجب طیب اردوان کے دورے واشنگٹن کے دوران ترک محافظوں کے خلاف جارحانہ رویے پر انقراہ میں امریکی سفیر کو طلب کرکے احتجاج کیا۔
ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی سفیر سے اسکے اہل کاروں کی سفارتی ضابطوں کی خلاف ورزی پر زبانی اور تحریری احتجاج کیا گیا۔