یہ اتفاق رائے بیلا روس میں دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین اور بیلا روس کی سٹیٹ ملٹری انڈسٹریل کمیٹی کے چیئرمین کے درمیان ملاقات میں ہوا