جنوبی سوڈان حکومت کا باغیوں کیساتھ یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان
22 مئی 2017 (20:44)
0

جنوبی سوڈان کی حکومت نے باغیوں کے ساتھ یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔یہ اعلان صدر سالوا کیر نے آج دارالحکومت جوبا میں ایک تقریر کے دوران کیا۔
جنوبی سوڈان 2013سے خانہ جنگی کاشکار ہے جب صدر سالوا کیرنے اپنے نائب ریک ماچر کو برطرف کردیا تھا۔