file photo

پانچ  روزہ سالانہ قومی ہم آہنگی ورکشاپ ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں شروع
22 مئی 2017 (17:33)
0

پانچ روزہ سالانہ قومی ہم آہنگی ورکشاپ پیر کونیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں شروع ہوئی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ورکشاپ کا مقصد پاکستانی نوجوانوں میں قومی ہم آہنگی اور یکجہتی کو فروغ دینا اور پاکستان کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی میں اضافہ کرنا ہے۔
ممتاز دانشور ، اسکالر ، تجزیہ کار اور پالیسی ساز ورکشاپ میں لیکچر دیں گے۔