اس سے پہلے دنیا کی یہ بلند ترین چوٹی پاکستان کے نذیر صابر، حسن سدپارہ اور ثمینہ بیگ نے سر کی ہے۔