فیڈر بس سروس شہر کے دوسرے حصوں کومیٹرو بیس راہداری سے ملائے گی ۔

File Photo

ملتان میٹرو بس سروس کیلئے فیڈرروٹس پر بسیں چلانے کا فیصلہ
22 جون 2017 (20:50)
0

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اگلے ماہ سے ملتان میٹرو بس سروس کیلئے فیڈر روٹس پر ایک سو نئی بسیں چلائے گی ۔
فیڈر بس سروس شہر کے دوسرے حصوں کومیٹرو بیس راہداری سے ملائے گی ۔
ادارے کے ترجمان کے مطابق بسیں ملتان پہنچ چکی ہیں اور روزانہ 75 ہزار افراد میٹرو بس اسٹیشن تک پہنچنے کیلئے جدید ائیر کنڈیشنڈ بسوں سے استفادہ کریںگے ۔