22 جون 2017 (18:22)
0

صدر ممنون حسین نے سینیٹر مشاہد حسین سید کو ٹیلی فون کیا اور اُن کے والد ریٹائرڈ کرنل امجد حسین سید کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔۔