سکیم کے تحت صوبے بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے اٹھارہ لاکھ اندراج شدہ افراد کو فی کس دو ہزار روپے دئیے جائیں گے۔