یہ دہشتگرد کوہاٹ پولیس کے لاچی تھانے کے ایس ایچ او اور تین کانسٹیبلوں کے قتل میں مطلوب تھا۔