File Photo

دولت اسلامیہ کے جنگجو نقل مکانی روکنے کیلئے بچوں کو نشانہ بنارہے ہیں:اقوام متحدہ
22 جون 2017 (10:40)
0

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ گروپ کے جنگجو موصل سے شہریوں کی نقل مکانی روکنے کیلئے بچوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ عراق میں یونیسیف کے نمائندےPeter Hawkins نے کہا کہ عراقی فوج کی طرف سے گروپ کوا خری ٹھکانے سے پسپائی کے بعد دولت اسلامیہ گروپ کے جنگجوئوں نے شہر سے نقل مکانی کی کوشش کرنے والے خاندانوں کے بچوں کوہلاک کرنا شروع کردیا ہے۔