File Photo

پچاس لاکھ سے زائد بچوں کیلئے فوری امداد کی ضرورت ہے:اقوام متحدہ
22 جون 2017 (08:14)
0

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں پچاس لاکھ سے زائد بچوں کے لئے فوری امداد کی ضرورت ہے۔ یونیسیف کے ایک بیان میں کہاگیا کہ عراق میں بچوں کو مسلسل خوف اورتشدد کا سامنا ہے۔

عالمی ادارے کے ایک بیان میں کہا گیا کہ عراق میں دوہزار چودہ سے اب تک ایک ہزار سے زائد بچے ہلاک اور گیارہ سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔