File Photo

بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کیلئے وافر رقم مختص کی گئی ہے:زبیر
22 جون 2017 (06:43)
0

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ نئے مالی بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کیلئے وافر رقم مختص کی گئی ہے۔

وہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طارق رفیع اورIBA کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ اقبال سے باتیں کررہے تھے جنہوں نے اُن سے کراچی میں الگ الگ ملاقات کی۔
گورنر نے صوبے میں ڈاکٹروں کی کمی پر قابو پانے کیلئے میڈیکل کی تعلیم کے فروغ کی ضرورت پر زوردیا۔