File Photo

عالمی ہاکی لیگ:پہلا کوارٹر فائنل آج پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جارہا ہے
22 جون 2017 (06:38)
0

عالمی ہاکی لیگ کا پہلا کوارٹر فائنل آج لندن میں پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ کینیڈا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ برابر رہنے کے نتیجے میں پاکستان ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا۔

پول B سے کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچنے والی دیگر تین ٹیموں میں ہالینڈ، بھارت اور کینیڈا شامل ہیں۔