اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  میڈیا اور جمہوریت  کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

22 جنوری 2014 (22:38)
0

وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتی ہے.

بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  میڈیا اور جمہوریت  کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت  میڈیا ایڈوائس پر یقین نہیں رکھتی۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ حکومت کی خواہش ہے کہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں جمہوری ملک بنایا جائے۔