انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارتی تعلقات کا قیام حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔


 

22 جنوری 2014 (11:59)
0

تجارت اور ٹیکسٹائل کی صنعتوں کے وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس کا درجہ حاصل کرنے کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔



انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارتی تعلقات کا قیام حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔


 


خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان  اور بھارت کے تعلقات کے درمیان کوئی تعطل نہیں آنا چاہئے کیونکہ تجارتی تعلقات دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کی مختصر مدت کی طلب پوری کرنے  کیلئے بھارت سے بجلی خریدی جارہی ہے۔