سابق سفیر رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف طاقت کا استعمال ہرحکومت کا آپشن رہا ہے۔


22 جنوری 2014 (10:10)
0

ریڈیو پاکستان سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واقعہ بنوں کے بعد صورتحال طالبان سے مذاکرات کیلئے سازگار نہیں ہے۔


ایک اور دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم نے کہا کہ امن کی بحالی کیلئے قبائلی علاقوں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔