کئی ریاستوں میں شدید سردی اور تندوتیز ہوائوں کے باعث سکول اور دفاتر بند کر دیئے گئے ہیں۔