ایک بیان میں پارٹی کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہم نے اپنے پانچوں وزراء واپس بلالئے ہیں کیونکہ وزیراعظم زیدان ملک کو صحیح سمت کی طرف لے جانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

22 جنوری 2014 (12:26)
0

لیبیا میں جسٹس اینڈ کنسٹرکشن پارٹی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔


 


یہ فیصلہ پارٹی نے پارلیمنٹ میں اپنی اس تحریک کیلئے معقول حمایت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد کیا جس کامقصد وزیراعظم علی زیدان کی حکومت کو سیکوڑٹی کے معاملے میں تنقید کا نشانہ بنانا تھا۔


 



ایک بیان میں پارٹی کے ایک ترجمان نے کہا کہ ہم نے اپنے پانچوں وزراء واپس بلالئے ہیں کیونکہ وزیراعظم زیدان ملک کو صحیح سمت کی طرف لے جانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔