گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظورکی ہے جس میں ملک بھر میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کی مذمت کی گئی ہے