لاہور میں آج( بدھ کو)شالیمار لنک روڈ پر کمرے میں گیس کی لیکج کے باعث دم گھٹنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔