موٹر وے کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کو بتایا کہ صبح کے وقت مطلع صاف نہیں تھا تاہم سورج طلوع ہونے کے بعد صورتحال بہتر ہو گئی۔