تقریباً ترپن لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

تیونس:صدر کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں
22 دسمبر 2014 (15:55)
0

تیونس میں پہلی بار صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ صدر کے عہدے کے لئے دو امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ تقریباً ترپن لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ ملک میں آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔