ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے ۔

قیام امن کیلئے جامع قومی پالیسی مرتب کی جانی چاہئے:اسفندریار
22 دسمبر 2014 (20:54)
0

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے پیر کے روز پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے ۔
اُنہوں نے کہا کہ دہشتگردی پر قابو پانے اور ملک میں امن کو یقینی بنانے کیلئے جامع قومی پالیسی مرتب کی جانی چاہیئے ۔