file photo

مسلم لیگ (ن) کی حکومت صوبے میں عوام کی سماجی اور معاشی حالت بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے:شہباز شریف
22 اگست 2017 (19:09)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن ) کی حکومت صوبے میں عوام کی سماجی اور معاشی حالت بہتر بنانے کے لئے پرعزم ہے۔منگل کے روز لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کی فلاح وبہبود پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت نے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔