وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحق ڈار بھی ملاقات میں موجود تھے۔

File photo

شاہد خاقان ، نوازشریف کاقومی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال
22 اگست 2017 (16:30)
0

شاہد خاقان عباسی نے منگل کو رائے ونڈ لاہور میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے بھی ملاقات کی۔انہوں نے قومی اہمیت کے معاملات اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں ترقیاتی ایجنڈا جاری رکھنے کی حکومتی کوششیں بھی زیر غور آئیں۔

وزیراعظم نے نواز شریف کو ارکان پارلیمنٹ اور پارٹی ارکان سے اپنی حالیہ ملاقاتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحق ڈار بھی ملاقات میں موجود تھے۔