چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

اچکزئی کا خضدار اور لورالائی میں بلوچستان ہائیکورٹ کے بنچوں کے قیام کا جائزہ
22 اگست 2017 (16:09)
0

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کے زیر صدارت کوئٹہ میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں خضدار اور لورالائی میں بلوچستان ہائی کورٹ کے بنچوں کے قیام کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بنچوں کے لئے عمارتوں کی تعمیر اور عملے کی فراہمی کے حوالے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔