امام کعبہ کا مکّہ مکرمہ میں پاکستانی عازمین حج کی قیام گاہوں کا دورہ
controls_toggle
00:00

00:00
player_volume
22 اگست 2017 (10:40)
0

امام کعبہ شیخ فیصل الغزاوی نے مکہ مکرمہ میں Batha قریش میں اس عمارت کا دورہ کیا جہاں پاکستانی عازمین مقیم ہیں انہوں نے مناسک حج اور انکی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں نبی اکرم حضرت محمد ۖ کی تعلیمات کی روشنی میں مناسک حج ادا کرنے چاہئیں۔  امام کعبہ نے کہا کہ حج کا سفر ہمیں آخرت کے سفر کی یاد بھی دلاتا ہے۔ اس موقع پر امام کعبہ نے مسلمانوں کی خوشحالی کیلئے دعا بھی کی۔