file photo

کراچی: رینجرز نے 3جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا
22 اگست 2017 (10:26)
0

سندھ رینجرز نے رات کراچی کے علاقے سعود آباد سے ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد ونگ سے تعلق رکھنے والے تین جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

ان کے قبضے سے ہتھیار اور چوری شدہ موٹرسائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔
گرفتار کئے گئے جرائم پیشہ افرادٹارگٹ کلنگ، ڈکیتیوں اور دوسرے گھنائونے جرائم میں ملوث تھے۔