Friday, 29 March 2024, 09:53:48 am
خیبرپختونخوا ورکنگ ڈیویلپمنٹ پارٹی کی پشاور ،ڈی آئی خان موٹروے کی منظوری
December 22, 2020

خیبرپختونخوا کی صوبائی ورکنگ ڈویلپمنٹ پارٹی نے پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان تک موٹرو ے کی منظوری دی ہے۔

منصوبے کو276 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔360 کلومیٹر طویل موٹروے چھ رویہ اور19 انٹرچینجوں پر مشتمل ہوگی۔درم آدم خیل اورBANDA دائود شاہ پر دو سرنگیں بھی تعمیر کی جائیں گی۔منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف جنوبی اضلاع کو آسان رہائی فراہم ہوگی بلکہ معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.