Saturday, 20 April 2024, 12:14:34 am
کراچی سیف سٹی منصوبے پر کام جاری ہے،وزیراعلیٰ
November 22, 2021

سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے شہر میں سیف سٹی منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔

آج کراچی میں زیر تربیت اسسٹنٹ کو لیکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکولوں میں بہترین سہولیات کی فراہمی کے ساتھ بچوں کا اندراج بڑھایا جارہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.