Friday, 19 April 2024, 10:26:07 am
ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف وائٹ واش
November 22, 2021

ڈھاکہ میں کھیلئے ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5وکٹوں سے شکست دیکر سیزیز3-0 سے جیت لی۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے۔پاکستان نے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر حاصل کر لیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.